نوح 1:6 UGV

6 صیون بیٹی کی تمام شان و شوکت جاتی رہی ہے۔ اُس کے بزرگ چراگاہ نہ پانے والے ہرن ہیں جو تھکتے تھکتے شکاریوں کے آگے آگے بھاگتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب نوح 1

سیاق و سباق میں نوح 1:6 لنک