نوح 2:5 UGV

5 رب نے اسرائیل کا دشمن سا بن کر ملک کو اُس کے محلوں اور قلعوں سمیت تباہ کر دیا ہے۔ اُسی کے ہاتھوں یہوداہ بیٹی کی آہ و زاری میں اضافہ ہوتا گیا۔

پڑھیں مکمل باب نوح 2

سیاق و سباق میں نوح 2:5 لنک