نوح 4:7 UGV

7 صیون کے رئیس کتنے شاندار تھے! جِلد برف جیسی نکھری، دودھ جیسی سفید تھی۔ رخسار مونگے کی طرح گلابی، شکل و صورت سنگِ لاجورد جیسی چمک دار تھی۔

پڑھیں مکمل باب نوح 4

سیاق و سباق میں نوح 4:7 لنک