وسیع 11:4 UGV

4 مَیں اُنہیں کھینچتا رہا، لیکن ایسے رسّوں سے نہیں جو انسان برداشت نہ کر سکے بلکہ شفقت بھرے رسّوں سے۔ مَیں نے اُن کے گلے پر کا جوا ہلکا کر دیا اور نرمی سے اُنہیں خوراک کھلائی۔

پڑھیں مکمل باب وسیع 11

سیاق و سباق میں وسیع 11:4 لنک