پیدائش 1:16 UGV

16 اللہ نے دو بڑی روشنیاں بنائیں، سورج جو بڑا تھا دن پر حکومت کرنے کو اور چاند جو چھوٹا تھا رات پر۔ اِن کے علاوہ اُس نے ستاروں کو بھی بنایا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 1

سیاق و سباق میں پیدائش 1:16 لنک