پیدائش 10:19 UGV

19 کہ اُن کی حدود شمال میں صیدا سے جنوب کی طرف جرار سے ہو کر غزہ تک اور وہاں سے مشرق کی طرف سدوم، عمورہ، ادمہ اور ضبوئیم سے ہو کر لَسَع تک تھیں۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 10

سیاق و سباق میں پیدائش 10:19 لنک