پیدائش 10:32 UGV

32 یہ سب نوح کے بیٹوں کے قبیلے ہیں، جو اپنی نسلوں اور قوموں کے مطابق درج کئے گئے ہیں۔ سیلاب کے بعد تمام قومیں اِن ہی سے نکل کر رُوئے زمین پر پھیل گئیں۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 10

سیاق و سباق میں پیدائش 10:32 لنک