10 یہ سِم کا نسب نامہ ہے:سِم 100 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا ارفکسد پیدا ہوا۔ یہ سیلاب کے دو سال بعد ہوا۔
11 اِس کے بعد وہ مزید 500 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
12 ارفکسد 35 سال کا تھا جب سلح پیدا ہوا۔
13 اِس کے بعد وہ مزید 403 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
14 سلح 30 سال کا تھا جب عِبر پیدا ہوا۔
15 اِس کے بعد وہ مزید 403 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
16 عِبر 34 سال کا تھا جب فلج پیدا ہوا۔