1 ابرام اپنی بیوی، لوط اور تمام جائیداد کو ساتھ لے کر مصر سے نکلا اور کنعان کے جنوبی علاقے دشتِ نجب میں واپس آیا۔
پڑھیں مکمل باب پیدائش 13
سیاق و سباق میں پیدائش 13:1 لنک