پیدائش 14:6 UGV

6 اور حوریوں کو اُن کے پہاڑی علاقے سعیر میں شکست دی۔ یوں وہ ایل فاران تک پہنچ گئے جو ریگستان کے کنارے پر ہے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 14

سیاق و سباق میں پیدائش 14:6 لنک