پیدائش 15:1 UGV

1 اِس کے بعد رب رویا میں ابرام سے ہم کلام ہوا، ”ابرام، مت ڈر۔ مَیں ہی تیری سپر ہوں، مَیں ہی تیرا بہت بڑا اجر ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 15

سیاق و سباق میں پیدائش 15:1 لنک