پیدائش 16:11 UGV

11 رب کے فرشتے نے مزید کہا، ”تُو اُمید سے ہے۔ ایک بیٹا پیدا ہو گا۔ اُس کا نام اسمٰعیل یعنی ’اللہ سنتا ہے‘ رکھ، کیونکہ رب نے مصیبت میں تیری آواز سنی۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 16

سیاق و سباق میں پیدائش 16:11 لنک