پیدائش 16:14 UGV

14 اِس لئے اُس جگہ کے کنوئیں کا نام بیر لحی روئی یعنی ’اُس زندہ ہستی کا کنواں جو مجھے دیکھتا ہے‘ پڑ گیا۔ وہ قادس اور برد کے درمیان واقع ہے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 16

سیاق و سباق میں پیدائش 16:14 لنک