پیدائش 17:13 UGV

13 گھر کے ہر ایک مرد کا ختنہ کرنا لازم ہے، خواہ وہ گھر میں پیدا ہوا ہو یا کسی اجنبی سے خریدا گیا ہو۔ یہ اِس بات کا نشان ہو گا کہ میرا تیرے ساتھ عہد ہمیشہ تک قائم رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 17

سیاق و سباق میں پیدائش 17:13 لنک