پیدائش 18:16 UGV

16 پھر مہمان اُٹھ کر روانہ ہوئے اور نیچے وادی میں سدوم کی طرف دیکھنے لگے۔ ابراہیم اُنہیں رُخصت کرنے کے لئے ساتھ ساتھ چل رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 18

سیاق و سباق میں پیدائش 18:16 لنک