پیدائش 19:38 UGV

38 چھوٹی بیٹی کے ہاں بھی بیٹا پیدا ہوا۔ اُس نے اُس کا نام بن عمی رکھا۔ اُس سے عمونی نکلے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 19

سیاق و سباق میں پیدائش 19:38 لنک