پیدائش 20:5 UGV

5 کیا ابراہیم نے مجھ سے نہیں کہا تھا کہ سارہ میری بہن ہے؟ اور سارہ نے اُس کی ہاں میں ہاں ملائی۔ میری نیت اچھی تھی اور مَیں نے غلط کام نہیں کیا۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 20

سیاق و سباق میں پیدائش 20:5 لنک