پیدائش 22:7 UGV

7 اسحاق بولا، ”ابو!“ ابراہیم نے کہا، ”جی بیٹا۔“ ”ابو، آگ اور لکڑیاں تو ہمارے پاس ہیں، لیکن قربانی کے لئے بھیڑ یا بکری کہاں ہے؟“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 22

سیاق و سباق میں پیدائش 22:7 لنک