پیدائش 23:13 UGV

13 اُس نے سب کے سامنے عِفرون سے کہا، ”مہربانی کر کے میری بات پر غور کریں۔ مَیں کھیت کی پوری قیمت ادا کروں گا۔ اُسے قبول کریں تاکہ وہاں اپنی بیوی کو دفن کر سکوں۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 23

سیاق و سباق میں پیدائش 23:13 لنک