پیدائش 24:11 UGV

11 اُس نے اونٹوں کو شہر کے باہر کنوئیں کے پاس بٹھایا۔ شام کا وقت تھا جب عورتیں کنوئیں کے پاس آ کر پانی بھرتی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 24

سیاق و سباق میں پیدائش 24:11 لنک