پیدائش 24:19 UGV

19 جب وہ پینے سے فارغ ہوا تو رِبقہ نے کہا، ”مَیں آپ کے اونٹوں کے لئے بھی پانی لے آتی ہوں۔ وہ بھی پورے طور پر اپنی پیاس بجھائیں۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 24

سیاق و سباق میں پیدائش 24:19 لنک