پیدائش 24:29-30 UGV

29-30 ‏ جب رِبقہ کے بھائی لابن نے نتھ اور بہن کی کلائیوں میں کنگنوں کو دیکھا اور وہ سب کچھ سنا جو ابراہیم کے نوکر نے رِبقہ کو بتایا تھا تو وہ فوراً کنوئیں کی طرف دوڑا۔ابراہیم کا نوکر اب تک اونٹوں سمیت وہاں کھڑا تھا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 24

سیاق و سباق میں پیدائش 24:29-30 لنک