پیدائش 24:46 UGV

46 جواب میں اُس نے جلدی سے اپنے گھڑے کو کندھے پر سے اُتار کر کہا، ’پی لیں، مَیں آپ کے اونٹوں کو بھی پانی پلاتی ہوں۔‘ مَیں نے پانی پیا، اور اُس نے اونٹوں کو بھی پانی پلایا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 24

سیاق و سباق میں پیدائش 24:46 لنک