پیدائش 24:48 UGV

48 تب مَیں نے رب کو سجدہ کر کے اپنے آقا ابراہیم کے خدا کی تمجید کی جس نے مجھے سیدھا میرے مالک کی بھتیجی تک پہنچایا تاکہ وہ اسحاق کی بیوی بن جائے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 24

سیاق و سباق میں پیدائش 24:48 لنک