پیدائش 25:18 UGV

18 اُس کی اولاد اُس علاقے میں آباد تھی جو حویلہ اور شُور کے درمیان ہے اور جو مصر کے مشرق میں اسور کی طرف ہے۔ یوں اسمٰعیل اپنے تمام بھائیوں کے سامنے ہی آباد ہوا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 25

سیاق و سباق میں پیدائش 25:18 لنک