پیدائش 27:1 UGV

1 اسحاق بوڑھا ہو گیا تو اُس کی نظر دُھندلا گئی۔ اُس نے اپنے بڑے بیٹے کو بُلا کر کہا، ”بیٹا۔“ عیسَو نے جواب دیا، ”جی، مَیں حاضر ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 27

سیاق و سباق میں پیدائش 27:1 لنک