پیدائش 27:19 UGV

19 اُس نے کہا، ”مَیں آپ کا پہلوٹھا عیسَو ہوں۔ مَیں نے وہ کیا ہے جو آپ نے مجھے کہا تھا۔ اب ذرا اُٹھیں اور بیٹھ کر میرے شکار کا کھانا کھائیں تاکہ آپ بعد میں مجھے برکت دیں۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 27

سیاق و سباق میں پیدائش 27:19 لنک