پیدائش 29:13 UGV

13 جب لابن نے سنا کہ میرا بھانجا یعقوب آیا ہے تو وہ دوڑ کر اُس سے ملنے گیا اور اُسے گلے لگا کر اپنے گھر لے آیا۔ یعقوب نے اُسے سب کچھ بتا دیا جو ہوا تھا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 29

سیاق و سباق میں پیدائش 29:13 لنک