پیدائش 29:7 UGV

7 یعقوب نے کہا، ”ابھی تو شام تک بہت وقت باقی ہے۔ ریوڑوں کو جمع کرنے کا وقت تو نہیں ہے۔ آپ کیوں اُنہیں پانی پلا کر دوبارہ چرنے نہیں دیتے؟“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 29

سیاق و سباق میں پیدائش 29:7 لنک