پیدائش 3:1 UGV

1 سانپ زمین پر چلنے پھرنے والے اُن تمام جانوروں سے زیادہ چالاک تھا جن کو رب خدا نے بنایا تھا۔ اُس نے عورت سے پوچھا، ”کیا اللہ نے واقعی کہا کہ باغ کے کسی بھی درخت کا پھل نہ کھانا؟“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 3

سیاق و سباق میں پیدائش 3:1 لنک