پیدائش 30:36 UGV

36 جو اُن کے ساتھ یعقوب سے اِتنا دُور چلے گئے کہ اُن کے درمیان تین دن کا فاصلہ تھا۔ تب یعقوب لابن کی باقی بھیڑبکریوں کی دیکھ بھال کرتا گیا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 30

سیاق و سباق میں پیدائش 30:36 لنک