پیدائش 32:16 UGV

16 اُس نے اُنہیں مختلف ریوڑوں میں تقسیم کر کے اپنے مختلف نوکروں کے سپرد کیا اور اُن سے کہا، ”میرے آگے آگے چلو لیکن ہر ریوڑ کے درمیان فاصلہ رکھو۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 32

سیاق و سباق میں پیدائش 32:16 لنک