پیدائش 32:28 UGV

28 آدمی نے کہا، ”اب سے تیرا نام یعقوب نہیں بلکہ اسرائیل یعنی ’وہ اللہ سے لڑتا ہے‘ ہو گا۔ کیونکہ تُو اللہ اور آدمیوں کے ساتھ لڑ کر غالب آیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 32

سیاق و سباق میں پیدائش 32:28 لنک