پیدائش 32:4 UGV

4 اُنہیں عیسَو کو بتانا تھا، ”آپ کا خادم یعقوب آپ کو اطلاع دیتا ہے کہ مَیں پردیس میں جا کر اب تک لابن کا مہمان رہا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 32

سیاق و سباق میں پیدائش 32:4 لنک