پیدائش 32:7 UGV

7 یعقوب گھبرا کر بہت پریشان ہوا۔ اُس نے اپنے ساتھ کے تمام لوگوں، بھیڑبکریوں، گائےبَیلوں اور اونٹوں کو دو گروہوں میں تقسیم کیا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 32

سیاق و سباق میں پیدائش 32:7 لنک