پیدائش 32:9 UGV

9 پھر یعقوب نے دعا کی، ”اے میرے دادا ابراہیم اور میرے باپ اسحاق کے خدا، میری دعا سن! اے رب، تُو نے خود مجھے بتایا، ’اپنے ملک اور رشتے داروں کے پاس واپس جا، اور مَیں تجھے کامیابی دوں گا۔‘

پڑھیں مکمل باب پیدائش 32

سیاق و سباق میں پیدائش 32:9 لنک