پیدائش 33:17 UGV

17 یعقوب سُکات کے لئے روانہ ہوا۔ وہاں اُس نے اپنے لئے مکان بنا لیا اور اپنے مویشیوں کے لئے جھونپڑیاں۔ اِس لئے اُس مقام کا نام سُکات یعنی جھونپڑیاں پڑ گیا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 33

سیاق و سباق میں پیدائش 33:17 لنک