پیدائش 35:1 UGV

1 اللہ نے یعقوب سے کہا، ”اُٹھ، بیت ایل جا کر وہاں آباد ہو۔ وہیں اللہ کے لئے جو تجھ پر ظاہر ہوا جب تُو اپنے بھائی عیسَو سے بھاگ رہا تھا قربان گاہ بنا۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 35

سیاق و سباق میں پیدائش 35:1 لنک