پیدائش 35:8 UGV

8 وہاں رِبقہ کی دایہ دبورہ مر گئی۔ وہ بیت ایل کے جنوب میں بلوط کے درخت کے نیچے دفن ہوئی، اِس لئے اُس کا نام الّون بکوت یعنی ’رونے کا بلوط کا درخت‘ رکھا گیا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 35

سیاق و سباق میں پیدائش 35:8 لنک