پیدائش 37:36 UGV

36 اِتنے میں مِدیانی مصر پہنچ کر یوسف کو بیچ چکے تھے۔ مصر کے بادشاہ فرعون کے ایک اعلیٰ افسر فوطی فار نے اُسے خرید لیا۔ فوطی فار بادشاہ کے محافظوں پر مقرر تھا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 37

سیاق و سباق میں پیدائش 37:36 لنک