پیدائش 38:16 UGV

16 وہ راستے سے ہٹ کر اُس کے پاس گیا اور کہا، ”ذرا مجھے اپنے ہاں آنے دیں۔“ (اُس نے نہیں پہچانا کہ یہ میری بہو ہے)۔ تمر نے کہا، ”آپ مجھے کیا دیں گے؟“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 38

سیاق و سباق میں پیدائش 38:16 لنک