پیدائش 38:20 UGV

20 یہوداہ نے اپنے دوست حیرہ عدُلامی کے ہاتھ بکری کا بچہ بھیج دیا تاکہ وہ چیزیں واپس مل جائیں جو اُس نے ضمانت کے طور پر دی تھیں۔ لیکن حیرہ کو پتا نہ چلا کہ عورت کہاں ہے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 38

سیاق و سباق میں پیدائش 38:20 لنک