پیدائش 39:4 UGV

4 چنانچہ یوسف کو مالک کی خاص مہربانی حاصل ہوئی، اور فوطی فار نے اُسے اپنا ذاتی نوکر بنا لیا۔ اُس نے اُسے اپنے گھرانے کے انتظام پر مقرر کیا اور اپنی پوری ملکیت اُس کے سپرد کر دی۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 39

سیاق و سباق میں پیدائش 39:4 لنک