پیدائش 4:15 UGV

15 لیکن رب نے اُس سے کہا، ”ہرگز نہیں۔ جو قابیل کو قتل کرے اُس سے سات گُنا بدلہ لیا جائے گا۔“ پھر رب نے اُس پر ایک نشان لگایا تاکہ جو بھی قابیل کو دیکھے وہ اُسے قتل نہ کر دے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 4

سیاق و سباق میں پیدائش 4:15 لنک