پیدائش 40:20 UGV

20 تین دن کے بعد بادشاہ کی سال گرہ تھی۔ اُس نے اپنے تمام افسروں کی ضیافت کی۔ اِس موقع پر اُس نے سردار ساقی اور بیکری کے انچارج کو جیل سے نکال کر اپنے حضور لانے کا حکم دیا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 40

سیاق و سباق میں پیدائش 40:20 لنک