پیدائش 41:21 UGV

21 اور نگلنے کے بعد بھی معلوم نہیں ہوتا تھا کہ اُنہوں نے موٹی گائیوں کو کھایا ہے۔ وہ پہلے کی طرح بدصورت ہی تھیں۔ اِس کے بعد مَیں جاگ اُٹھا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 41

سیاق و سباق میں پیدائش 41:21 لنک