پیدائش 41:44 UGV

44 فرعون نے اُس سے کہا، ”مَیں تو بادشاہ ہوں، لیکن تیری اجازت کے بغیر پورے ملک میں کوئی بھی اپنا ہاتھ یا پاؤں نہیں ہلائے گا۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 41

سیاق و سباق میں پیدائش 41:44 لنک