پیدائش 41:56 UGV

56 جب کال پوری دنیا میں پھیل گیا تو یوسف نے اناج کے گودام کھول کر مصریوں کو اناج بیچ دیا۔ کیونکہ کال کے باعث ملک کے حالات بہت خراب ہو گئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 41

سیاق و سباق میں پیدائش 41:56 لنک