پیدائش 42:33 UGV

33 پھر اُس ملک کے مالک نے ہم سے کہا، ’اِس سے مجھے پتا چلے گا کہ تم شریف لوگ ہو کہ ایک بھائی کو میرے پاس چھوڑ دو اور اپنے بھوکے گھر والوں کے لئے خوراک لے کر چلے جاؤ۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 42

سیاق و سباق میں پیدائش 42:33 لنک