پیدائش 42:37 UGV

37 پھر روبن بول اُٹھا، ”اگر مَیں اُسے سلامتی سے آپ کے پاس واپس نہ پہنچاؤں تو آپ میرے دو بیٹوں کو سزائے موت دے سکتے ہیں۔ اُسے میرے سپرد کریں تو مَیں اُسے واپس لے آؤں گا۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 42

سیاق و سباق میں پیدائش 42:37 لنک